وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہےکہ ہمارا دامن کرپشن سے پاک ہے اور شفافیت مسلم لیگ (ن) کا طرہ امتیاز ہے۔
اور ہمارا دامن کرپشن سے پاک ہے، ہم نے ترقیاتی منصوبوں میں اربوں روپے کے وسائل بچا کر نئی مثال قائم کی ہے جب کہ ہمارے دور میں منصوبے رفتار اور معیار کے ساتھ مکمل کیے گئے۔
شہبازشریف نے کہا کہ عوام کی خدمت کے لیے مٹی کے ساتھ مٹی ہونا پڑتا ہے، عوام کی خدمت کھوکھلے نعروں سے نہیں ہوتی۔
انہوں نے مزید کہا کہ بے بنیاد الزامات لگانے والے ملک وقوم کی خدمت نہیں کررہے، منفی سیاست کےعلمبردارعوامی خدمت کے جذبے سے عاری ہیں۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...