شیخ رشید نے کہا ہے کہ ن لیگ کی اینٹیں گرنا شروع ہوگئیں ،کچھ دن ٹھہر جائیں سعد رفیق اور شاہد خاقان بھی نکلیں گے ۔
راولپنڈی میں جلسے سے خطاب میں شیخ رشید نے کہا کہ اسلام اور پاکستان ہے تو ہم ہیں،حدیبیہ پیپر کیس مدرآف کرائم ہے۔
شیخ رشید نے یہ بھی کہا کہ نوازشریف کے خاندان کی سیاست پر جھاڑو پھر جائے گا ،ہمیں آنکھیں دکھاتے اور ہمیں ہی لوٹ کر کھاتے ہو۔
خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ وہ ہر عالم دین کا نام احترم سے لیتے ہیں اوراسلام کے خلاف ساشیں کرنے والوں کا جینا حرام کردیں
متحدہ عرب امارات میں جمعہ کی نماز ایک ہی وقت میں ادا کی جائے گی۔ 2 جنوری 2026 سے جمعہ کا خطبہ اور نماز دوپہر 12 بج کر 45 منٹ پر تمام مساجد میں ایک...