ندیم افضل چن نے استعفی دے دیا

604

پیپلز پارٹی پنجاب کے سیکریٹری جنرل ندیم افضل چن نے اپنے بھائی کے تحریک انصاف میں شامل ہونے پر عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔

ندیم افضل چن نے کہا کہ پارٹی عہدے سے استعفیٰ بھائی وسیم چن کے پی ٹی آئی میں شمولیت کے باعث دیا ، انہوں نےاستعفیٰ میں مرکزی قیادت کو یقین دہانی کرائی کہ وہ عہدہ چھوڑر ہے ہیں پارٹی نہیں ۔

انہوں نے مزید کہا کہ بھائی کے مخالف پارٹی میں جانے کے بعد اب میرا پارٹی عہدہ رکھنا اخلاقی طور پر مناسب نہیں ۔

پی پی قیادت نے ندیم چن کا استعفیٰ منظور کرنے سے انکار کردیا ہے اور آصف زرداری نے ملاقات کے لئے انہیں آج شامل بلاول ہاوس بلالیا ہے ۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ