مریم نواز کہتی ہیں: ڈکٹیٹر کا 99ء کا دور یاد آگیا

642

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اورمسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہےکہ والد پر فرد جرم سے ڈکٹیٹر کا دور یاد آگیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں مریم نواز نے اپنے والد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف پر فرد جرم عائد کیے جانے کی خبر شیئر کی اور سابق صدر پرویز مشرف کا نام لیے بغیر ان کے دور کا ذکر کیا۔

مریم نواز نے لکھا کہ نوازشریف پر فرد جرم کی خبر سے ڈکٹیٹر کا 1999 کا دور یاد آیا، 1999میں والدہ کے ساتھ پشاور کے ایک جلسے میں تھی تو ایسی ہی خبر آئی تھی۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ