ایم کیو ایم نے کس کا نام خارج کر دیا؟

648

سلمان مجاہد کا اب ایم کیو ایم پاکستان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

ذرائع کے مطابق سلمان مجاہد بلوچ کی رکنیت پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے حق میں میڈیا پر بیان دینے کے تناظر میں خارج کی گئی۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ سلمان مجاہد کو پارٹی سے نکالے جانے کے بعد ان سے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ بھی طلب کرلیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل سلمان مجاہد بلوچ کی مبینہ دھمکی آمیز کال بھی سامنے آئی تھی۔

دھمکی مبینہ طور پر ڈی ایم سی ویسٹ سب ڈویژن کے ڈپٹی ڈائریکٹر کو نفیس نامی شخص کا پیٹرول بند کرنے پر دی گئی تھی

مزید خبریں

آپ کی راۓ