عائشہ گلالئ کی پیشن گوئی

784

پی ٹی آئی کی منحرف رکن عائشہ گلالئی نے الیکشن کمیشن میں عمران خان کی معافی کو ان کے لیے رسوائی قرار دے دیا۔

تحریک انصاف کی منحرف رکن عائشہ گلالئی نے عمران خان کی معافی پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ’رسوائی اس کے مقدر میں لکھ دی گئی ہے‘۔

عائشہ گلالئی نے جہانگیر ترین کے ایک بیان پر انہیں بھی شدید تنقید کانشانہ بنایا۔

قبل ازیں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے الیکشن کمیشن میں توہین عدالت کیسز میں معافی مانگ لی تھی جس کے بعد ان کے خلاف کیسز ختم کردیئے گئے۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کی جانب سے عائشہ گلالئی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا ریفرنس مسترد کردیا ہے جس کےبعد وہ قومی اسمبلی کی رکن برقرار ہیں۔

مزید خبریں

متحدہ عرب امارات میں جمعہ کی نماز ایک ہی وقت میں ادا کی جائے گی۔ 2 جنوری 2026 سے جمعہ کا خطبہ اور نماز دوپہر 12 بج کر 45 منٹ پر تمام مساجد میں ایک...

  ملاقات کی اجازت نہ دینے پر عمران خان کی بہنوں نے اڈیالہ جیل کے قریب فیکٹری ناکے پر دھرنا دیا ہے جس میں اراکین قومی اسمبلی جنید اکبر، شاہ...

آپ کی راۓ