پی ٹی آئی کا ایل این جی معاہد ہ پبلک کرنے کا مطالبہ

922

تحریک انصاف نے ایل این جی معاہدہ پبلک کرنے کا مطالبہ کردیا،پارٹی رہنما بابر اعوان نے کہا کہ وزیراعظم اپنے وعدے کے مطابق معاہدے کی نقل فراہم کریں ۔میڈیا سے گفتگو میںپی ٹی آئی رہنما بابراعوان نے کہا کہ وزیراعظم نے ایل این جی معاہدے کی نقل فراہم نہ کی تو انہیں بھی نااہل شریف سمجھا جائے گا ۔انہوں نے مزید کہا کہ جو کہتے ہیں سارے ثبوت ہیں پر کسی عدالت نے دیے ہیں ۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ