اداکارہ نور کس کے شکنجے میں ؟ جانئے اس خبر میں

769

پاکستانی فلموں اور ٹیلی وژن کی معروف اداکارہ نور بخاری کے اکاؤنٹس منجمد ہوئے اور ٹیکس کٹوتی بھی ہو گئی۔اداکارہ اور ماڈل نور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ٹیکس نادہندہ ہیں۔ نور 2014ء اور 2015ء میں ٹیکس کی مد میں قومی خزانے کی 14 لاکھ روپے کی مقروض ہیں۔ ٹیکس حکام نے متعدد نوٹس جاری کئے لیکن اداکارہ کے کان پر جوں تک نہیں رینگی۔ آخرکار ایف بی آر کی ٹیم نے لاہور کے ایک نجی بینک میں اداکارہ نور کا اکاؤنٹ منجمد کیا اور اس میں سے کی ایک لاکھ 60 ہزار روپے کی کٹوتی کر لی کیونکہ اس اکاؤنٹ میں اس سے زیادہ رقم نہیں تھی۔ ایف بی آر حکام کے مطابق اداکارہ ٹیکس نادہندہ ہیں اور قانون کے مطابق کی کاروائی کیلئے ان کے مزید اکاؤنٹس کی تلاش کی جائے گی۔

مزید خبریں

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، جہاں نورخان ایئربیس پر وزیراعظم شہباز شریف ...

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کرسمس کی تقریبات میں شرکت کر کے مسیحی برادری کو تہہ دل سے کرسمس کی مبارکباد دی اور ان کے لیے امن، خ...

[contact-form][contact-field label="Name" type="name" required="true" /][contact-field label="Email" type="email" required="true" /][contact-fiel...

چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران وزیر دفاع، شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات ک...

آپ کی راۓ