بھارتی ڈرون مار گرایا

599

پاکستان نے ایل او سی کی خلاف ورزی پر بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا، ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون کو رکھ چکری سیکٹر کے قریب نشانہ بنایا گیا۔ میجر جنرل آصف غفورنے یہ بھی کہا کہ بھارتی جاسوس طیارے کا ملبہ قبضے میں لے لیا گیا ہے، کوآرڈ کاپٹر رکھ چکری سیکٹر میں پاکستانی علاقے میں جاسوسی کر رہا تھا۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ