میاں نواز شریف حاضر ہو

651

نیب ریفرنسز میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی عدم پیشی پر عدالت کی جانب سے ان کے ضامن کو نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔ احتساب عدالت کی جانب سے جاری ان نوٹسز میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف عدالت میں پیش نہیں ہو رہے، انھیں آئندہ پیشی پر کو پیش کیا جائے۔ اسلام آباد کے ڈپٹی میئر چودھری رفعت سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے ضامن ہیں۔26 اکتوبر اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر نواز شریف پیش نہیں ہوئے۔ عدالت نے حاضری سے 15 دن کے لیے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے نواز شریف کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے تھے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ