پاکستانی ٹیم دنیا کی نمبر ون بننے کے قریب تر

653

پاکستان کرکٹ ٹیم مختصر کرکٹ فارمیٹ ٹی 20 میں دنیا کی نمبرون ٹیم بننے کے قریب تر پہنچ گئی ،اب دیکھنا یہ ہے کہ وہ اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھاتی ہے یا نہیں ۔پاکستان ٹیم کو سری لنکا کے خلاف لاہور میں ہونے والے ٹی 20 سیریز کے آخری میچ میں فتح پانے کے بعد یکم نومبر کا انتظار کرنا پڑے گا، اگر بھارت،نیوزی لینڈ مقابلے میں بھارت کامیاب رہا تو گرین شرٹس نمبر ون ٹیم بن جائے گی۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ