دو ہفتے بعد ہی پارٹی سے کنارہ کشی

1045

پاکستانی ڈیزائنر دیپک پروانی نے جب متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کیا تو فیشن انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے ہر شخص کو اس خبر نے حیران کردیا، تاہم ان کی یہ شمولیت صرف چند ہفتوں کی ثابت ہوئی جس سے لوگوں کے ذہنوں میں مزید سوالات نے جنم لے لیا۔اپنے ایک بیان میں دیپک پروانی نے کہا کہ ’میں فاروق ستار کی بےحد عزت کرتا ہوں، لیکن میں یہ بات بھی واضح کردوں کہ میں باضابطہ طور پر کسی پارٹی کا حصہ نہیں بنا ہوں، لیکن ہمیشہ ایسی تنظیموں اور جماعتوں کو سپورٹ کرتا رہوں گا جو میرے شہر اور ملک کو فائدہ پہنچا رہی ہوں۔‘انہوں نے ایم کیو ایم کی مستقبل میں آگے بڑھنے اور کامیابی کے لیے نیک تمناؤں کا بھی اظہار کیا۔

مزید خبریں

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، جہاں نورخان ایئربیس پر وزیراعظم شہباز شریف ...

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کرسمس کی تقریبات میں شرکت کر کے مسیحی برادری کو تہہ دل سے کرسمس کی مبارکباد دی اور ان کے لیے امن، خ...

[contact-form][contact-field label="Name" type="name" required="true" /][contact-field label="Email" type="email" required="true" /][contact-fiel...

چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران وزیر دفاع، شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات ک...

آپ کی راۓ