پی آئی اے دو میتیں امریکہ ہی چھوڑ آئی؟ تحقیقات کا حکم

568

پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر مشرف رسول نے دو پاکستانیوں کی میتیں نیو یارک ایئر پورٹ پر چھوڑ آنے کے معاملے میں تحقیقات کا حکم دیا ہے۔پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق دو تابوتوں میں موجود میتوں کو 28 اکتوبر کو پی آئی اے کی فلائٹ پی کے 712 کے ذریعے لاہور پہنچایا جانا تھا لیکن وہ غلطی سے امریکہ میں جان ایف کینیڈی ایئر پورٹ پر ہی رہ گئیں۔یہ پاکستان کی قومی فضائی کمپنی کی نیو یارک سے لاہور کی آخری فلائٹ تھی کیونکہ ادارے نے اس روٹ کو معطل کر دیا ہے۔ اب اتحاد ایئر ویز کے ذریعے ان میتوں کو لاہور لایا جائے گا۔

مزید خبریں

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، جہاں نورخان ایئربیس پر وزیراعظم شہباز شریف ...

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کرسمس کی تقریبات میں شرکت کر کے مسیحی برادری کو تہہ دل سے کرسمس کی مبارکباد دی اور ان کے لیے امن، خ...

[contact-form][contact-field label="Name" type="name" required="true" /][contact-field label="Email" type="email" required="true" /][contact-fiel...

چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران وزیر دفاع، شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات ک...

آپ کی راۓ