کیا ویرات کوہلی بندروں جیسی حرکات کرتا ہے؟

975
Chennai: India's test match captain Virat Kohli along with Indian 'A' team coach Rahul Dravid during a practice session at MAC Stadium in Chennai on Monday. PTI Photo by R Senthil Kumar(PTI7_27_2015_000188A)

ویرات کوہلی کی طرح بندروں جیسی حرکتیں کرسکتا ہوں نہ ہی یہ مجھے زیب دیتا ہے، بھارت کے سابق کپتان راہول ڈریوڈ نے نوجوان کھلاڑیوں کو غیر شائستہ رویہ اختیار نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ویرات کوہلی سے کھیلنا سیکھو، اُس کی بندروں جیسی حرکتوں سے بچو، راہول ڈریوڈ کو بھارتی کپتان کی حرکتیں بالکل پسند نہیں، سابق بھارتی کپتان نے ویرات کوہلی کے جذباتی انداز کو نوجوانوں کیلئے غیر مناسب قرار دے دیا۔کوہلی میچ کے دوران اکثر آپے سے باہر ہوجاتےہیں، جذباتی بھارتی کپتان کئی بار لڑ چکے ہیں۔ڈریوڈ کا کہنا تھا کہ ویرات اپنا انداز شاید نہ بدل سکیں کیونکہ وہ ان کا قدرتی انداز ہے لیکن نوجوانوں کو ان کا انداز اپنانے سے بچنا چاہئے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ