سری لنکا کےبعد کتنی ٹیمیں پاکستان آنے کو تیار؟

730

سری لنکا کے بعد ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان بھی یقینی ہوگیا ہے۔ نومبر کے تیسرے ہفتے میں کیرئبین الیون جبکہ مارچ کے بعد جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کو پاکستان لانے کا پروگرام بنالیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ویسٹ انڈیز کی ٹیم نومبرمیں جبکہ جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کو پاکستان سپر لیگ کے بعد پاکستان لانے کا پروگرام ہے۔ اس حوالے سے کرکٹ جنوبی افریقہ سے مذاکرات جاری ہیں۔چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کے مطابق بنگلہ دیش سے ابتدائی بات چیت مکمل ہوگئی ہے اور ٹیم پاکستان آنے کے لئے تیار ہے۔نجم سیٹھی نے بتایا کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کو حتمی سیکورٹی پلان بھیجا جائے گا۔ بہت جلد بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ کا سیکورٹی وفد بھی پاکستان آئے گا۔

مزید خبریں

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، جہاں نورخان ایئربیس پر وزیراعظم شہباز شریف ...

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کرسمس کی تقریبات میں شرکت کر کے مسیحی برادری کو تہہ دل سے کرسمس کی مبارکباد دی اور ان کے لیے امن، خ...

[contact-form][contact-field label="Name" type="name" required="true" /][contact-field label="Email" type="email" required="true" /][contact-fiel...

چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران وزیر دفاع، شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات ک...

آپ کی راۓ