
اعتزاز احسن کہتے ہیں شہباز اور نثار نے پارٹی کو کونے میں ڈال دیا تھا، مریم نواز نے لیڈ کرکے پارٹی کو کنارے سے نکالا ہے، پارٹی میں مائنس ون کے فارمولے درست نہیں۔پیپلزپارٹی رہنماء نے بھی مائنس ون فارمولے کو غلط قرار دے دیا، سینیٹر اعتزاز احمد کہتے ہیں مائنس ون درست نہیں، نواز شریف اور ن لیگ کا فیصلہ ٹھیک ہے۔جیالے رہنماء بھی مریم نواز کے فین نکلے،
اعتزاز احسن نے کہا کہ شہباز شریف اور چوہدری نثار علی خان نے پارٹی کو کونے میں ڈال دیا تھا، مریم نواز نے لیڈ کرکے پارٹی کو کنارے سے نکالا