ثقلین مشتاق کو کون اہمیت نہیں دیتا؟

697

قومی کرکٹ ٹیم کےسابق ٹیسٹ اسٹارثقلین مشتاق ایشز سیریز میں بطور انگلش اسپن باﺅلنگ کوچ کی خدمات انجام دینے کیلئے آسٹریلیا روانہ ہو گئے۔روانگی سے قبل اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ قومی ٹیم کےلئے بھی کام کرنا چاہتے ہیں لیکن بورڈ کو ان کی ضرورت نہیں ہے۔ ثقلین کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان میں بھی کام کرنا چاہتے ہیں مگر نجانے کیوں پی سی بی انہیں اہمیت دینے کو تیار نہیں

مزید خبریں

آپ کی راۓ