صادق پبلک سکول میں جشن تیراکی

761

صادق پبلک سکول میں جشنِ تیراکی (سوئمنگ گالا) منعقد ہوا۔ جس کے مہمانِ خصوصی جی او سی 35 ڈویژن میجر جنرل معظم اعجاز تھے۔ اس تقریب میں تیراکی ، غوطہ خوری اور مشعل بردار پی ٹی کے علاوہ فینسی ڈریس شو بھی ہوا جس میں ادبی، تاریخی ، معاشرتی ، ملی اور ثقافتی موضوعات پر ڈرامائی تشکیل کا مظاہرہ کیا گیا۔ ا

مزید خبریں

آپ کی راۓ