
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے پیر کو ملک بھر میں نماز استسقاء پڑھنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔جاری کردہ ایک فرمان میں سنت رسولؐ کی ادائیگی پر عمل کرنے کا کہا گیا ہے، فرمان میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے سعودی عرب میں نماز استسقاء پڑھنے کی ہدایت کی۔فرمان کے مطابق نماز استسقاء پیر کو ادا کی جائے گی
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...