کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ضمانت چیلنج

736

نیب نے ضمانتی مچلکوں پر رہائی کے خلاف اسلام​ آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ نیب نے کیپٹن صفدر کی رہائی کا حکم کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔

پراسیکیوٹر جنرل نیب نے کیپٹن صفدر کی رہائی کے حکم کو چیلنج کیا ہے، درخواست میں کیپٹن صفدر اور جج احتساب عدالت کو فریق بنایا گیا ہے۔

عدالت میں دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ کیپٹن صفدر کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجا جائے۔ گرفتاری کے بعد ملزم کی رہائی کا حکم عدالت عالیہ دے سکتی ہے۔

احتساب عدالت کو کیپٹن صفدر کو جیل بھیجنا چاہیے تھا، نو اکتوبر کو احتساب عدالت نے کیپٹن صفدر کی ائیرپورٹ سے گرفتار ی کے بعد ضمانتی مچلکوں پر رہائی کا حکم دیا تھا

مزید خبریں

متحدہ عرب امارات میں جمعہ کی نماز ایک ہی وقت میں ادا کی جائے گی۔ 2 جنوری 2026 سے جمعہ کا خطبہ اور نماز دوپہر 12 بج کر 45 منٹ پر تمام مساجد میں ایک...

  ملاقات کی اجازت نہ دینے پر عمران خان کی بہنوں نے اڈیالہ جیل کے قریب فیکٹری ناکے پر دھرنا دیا ہے جس میں اراکین قومی اسمبلی جنید اکبر، شاہ...

آپ کی راۓ