
معروف امریکی کمپنی ایپل کا اب تک کا سب سے بہترین فون آئی فون ایکس ہے، جسے حاصل کرنے کے لیے دنیا کے لاکھوں لوگ پریشان ہیں۔
ویسے تو آئی فون ایکس کو رواں برس ستمبر میں متعاراف کریا تھا، تاہم اسے فروخت کے لیے 3 نومبر کو پیش کیا گیا۔آئی فون ایکس کو خریدنے کا سب سے پہلا موقع آسٹریلوی شہریوں کو ملا، تاہم بعد ازاں امریکی، برطانوی، سنگاپوری، کینیڈین اور دیگر ممالک کے شہریوں نے بھی لمبی قطاروں میں کھڑے ہوکر قیمتی آئی فون ایکس کو حاصل کیا۔
آئی فون ایکس کو ایک ہزار امریکی ڈالرز یعنی لگ بھگ ایک لاکھ 5 ہزار پاکستانی روپے میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا۔
لیکن آئی فون کو حاصل کرنے والے افراد نے چند ہی گھنٹوں بعد اس میں خرابی کی شکایت کردی۔
صارفین نے ٹوئٹر پر شکایت کی کہ انہیں آئی فون ایکس کو ایکٹیویٹ کرنے میں مسئلہ درپیش ہے
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...