بھارت: مسلمان کرکٹر کے آنسو پر قوم پرستی کی بحث

644

انڈیا کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں شامل ہونے والے نئے مسلمان کرکٹر محمد سراج کے آنسوؤں نے قوم پرستی کی بحث کو نیا موڑ دے دیا ہے۔محمد سراج کو اتوار کی رات انڈیا کے شہر راجکوٹ میں نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے میچ میں ٹیم انڈیا کی کیپ دی گئی اور جب سارے کھلاڑی قطار میں کھڑے ہوئے اور قومی نغمہ بجایا جانے لگا تو فرط جذبات سے ان کی آنکھوں سے آنسو نکل پڑے۔

سوشل میڈیا اور بطور خاص ٹوئٹر پر اس کے بعد سے محمد سراج ٹرینڈ کر رہے ہیں۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ