
چوہدری برادران نے کل نیب لاہورکے روبرو پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے ۔
چوہدری شجاعت حسین اورچودھری پرویز الٰہی کونیب نے طلب کررکھا ہے۔دونوںپرناجائز اثاثے بنانے کا الزام ہے۔
ذرائع کے مطابق چودھری شجاعت اورچوہدری پرویزالٰہی کا کل11بجے نیب کےروبرپیش ہونےکا امکان ہے۔وہ اپنی بےگناہی کےثبوت نیب کودیں گے۔
چوہدری برادران کو 12 سال قبل ہونے والی تحقیقات کےسلسلےمیں بلایا گیا ہے۔
متحدہ عرب امارات میں جمعہ کی نماز ایک ہی وقت میں ادا کی جائے گی۔ 2 جنوری 2026 سے جمعہ کا خطبہ اور نماز دوپہر 12 بج کر 45 منٹ پر تمام مساجد میں ایک...