قبل از وقت انتخاب چاہتے ہیں: پی ٹی آئی ترجمان

523

پی ٹی آئی کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ انتخابات میں تاخیر نہیں قبل از وقت انتخاب چاہتے ہیں۔

فواد چودھری نے کہا کہ قومی اتفاق رائےسےتمام اسمبلیاں قبل ازوقت توڑدی جائیں، سب متفق ہوں توہم کے پی کی اسمبلی قبل ازوقت توڑنے کوتیار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی چاہتی ہے نئی حلقہ بندیوں کا بل مشترکہ مفادات کونسل میں زیر بحث آئے، حلقہ بندی بل کی بنیاد پر الیکشن میں تاخیر قبول نہیں،جمہوریت کی روح الیکشن ہے،مردم شماری نہیں۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ