
نئی حلقہ بندیوں سے متعلق آئینی ترمیم کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈیڈ لاک برقرارہے، اسپیکر ایاز صادق کا کہنا ہے کہ تمام جماعتیں متفق ہیں کہ انتخابات میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے، پارلیمانی رہنما اپنی قیادت سے مشاورت کے بعد کل دوبارہ ملیں گے۔