پنجاب: دو سو پچاس فیکٹریاں بند، ہزاروں گاڑیوں کے چلان

533

صوبۂ پنجاب میں سموگ اور فضائی آلودگی کو کم کرنے کے لیے تیار کی گئی حکمت عملی کے تحت صوبے بھر میں فضائی آلودگی کا باعث بننے والی تقریباً ڈھائی سو فیکٹریوں کو بند کر دیا گیا ہے جبکہ بیس ہزار سے زیادہ گاڑیوں کے چالان کیے گئے ہیں۔

صوبۂ پنجاب کے محکمۂ ماحولیات کے ترجمان نسیم الرحمان نے ب بتایا کہ ملک کے زرعی علاقوں میں دفعہ ایک سو چوالیس کا نفاذ کر کے کھیتوں میں آگ لگانے کے واقعات پر مکمل طور پر قابو پا لیا گیا ہے۔

ماحولیات کے ترجمان نے بتایا کہ کھیتوں میں آگ لگانے پر پابندی کی خلاف ورزی پر ساڑھے تین سو کسانوں کے خلاف پرچے بھی درج کیے گئے ہیں

مزید خبریں

بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ میں سفاکیت کی انتہاء ، باپ نے بیٹوں کے ساتھ مل کر بیٹی کو شادی/ رخصتی سے ایک دن پہلے موت کے گھاٹ اتار دیا ملزمان ...

متحدہ عرب امارات میں جمعہ کی نماز ایک ہی وقت میں ادا کی جائے گی۔ 2 جنوری 2026 سے جمعہ کا خطبہ اور نماز دوپہر 12 بج کر 45 منٹ پر تمام مساجد میں ایک...

  ملاقات کی اجازت نہ دینے پر عمران خان کی بہنوں نے اڈیالہ جیل کے قریب فیکٹری ناکے پر دھرنا دیا ہے جس میں اراکین قومی اسمبلی جنید اکبر، شاہ...

آپ کی راۓ