الیکشن کمیشن کا اعلان: قومی , صوبائی اسمبلیاں تحلیل

560

الیکشن کمیشن کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ انتخابی اصلاحات بل 2017 کے تحت 31مئی تک قومی و تمام صوبائی اسمبلیاں تحلیل کردی جائینگی انتخابی اصلاحات بل 2017کے تحت اسمبلیوں کو تحلیل کرنےکے شیڈول کا اعلان کر دیا ۔اعلان کردہ شیڈول کے مطابق قومی اسمبلی 31مئی کو تحلیل کر دی جائے گی ۔ پنجاب اسمبلی 31مئی کو تحلیل کی جائے گی جبکہ خیبر پختونخواہ ،بلوچستان اور سندھ کی صوبائی اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کی تاریخ 28مئی مقرر کی گئی

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ