نائن زیرو سے گرفتار ملزم کو سزا سنا دی گئ۔ جانئے اس خبر میں

588

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے غیر قانونی اسلحہ اور دھماکا خیزمواد رکھنے کے مقدمے ملزم عبید کے ٹو کو 14 سال قید کی سزا سنادی۔ملزم عبید کے ٹو کو 11 مارچ 2015 کو نائن زیرو سے رینجرز نے گرفتار کیا تھا۔

پولیس کے مطابق ملزم کی نشاندہی پر گلبرگ کے گراؤنڈ سے اسلحہ بھی برآمد ہوا تھا۔ ملزم کا تعلق ایم کیو ایم سے ہے۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ