آئی فون ایکس ٹین میں کونسا بڑا مسئلہ آیا ہے؟ جانئے

574

یپل کے سب سے مہنگے آئی فون ایکس ٹین کا ڈسپلے سرد موسم میں کام نہ کرنے کا مسئلہ سامنے آیا اور ایپل نے بھی اس کا اعتراف کیا ہے۔ایپل نے تسلیم کیا ہے کہ آئی فون ایکس کا ڈسپلے سرد موسمی حالات میں عارضی طور پر کام کرنا چھوڑ سکتا ہے۔

درحقیقت گزشتہ دنوں آئی فون ایکس کے حوالے سے ‘کولڈ گیٹ’ نامی مسئلہ سامنے آیا تھا اور زیادہ سرد حالات میں ڈسپلے جام ہونے کی شکایات مختلف افراد نے کیں۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ