پیٹ کم کرنے کا سب سےآسان ترین طریقہ سامنے آگیا ۔ جانئے

490

 حل آپ کے کچن میں ادرک اور پانی کی شکل میں موجود ہے۔

جی ہاں ادرک ملا پانی اس حوالے سے بہت زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے کیونکہ یہ رانوں، کولہوں اور کمر کے گرد جمع ہونے والی چربی کو گھلاتا ہے۔

اس کو بنانے کا طریقہ بھی بہت آسان ہے۔

ادرک کے کچھ پتلے ٹکڑے لیں اور ڈیڑھ لیٹر پانی میں شامل کردیں، ویسے دل کرے تو کچھ مقدار میں لیموں کا عرق بھی شامل کیا جاسکتا ہے۔

اسے بنانے کے لیے سب سے پہلے پانی کو ابالیں اور پھر اس میں ادرک کے سلائیس کا اضافہ کردیں۔

اس مکسچر کو پندرہ منٹ تک چمچ سے ہلائیں اور پھر چولہے سے اتار کر ٹھنڈا ہونے دیں اور پھر تھوڑا سا لیموں کا عرق شامل کردیں۔

 صبح ناشتے سے قبل اور رات کو کھانے سے قبل ایک گلاس پی لیں، چند دنوں میں آپکے پیٹ میں نمایاں فرق دیکھیں گے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ