سردار آصف احمد علی پھر پی ٹی آئی میں

899

سردار آصف علی نے دوبارہ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا، یہ اہم اعلان انہوں نے عمران خان اور پارٹی رہنماؤں سے اہم ملاقات کے بعد کیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی کے ہمراہ سردار آصف علی سے ملاقات کرنے والوں میں جہانگیر ترین، شفقت محمود اور عبدالعلیم خان سمیت دیگر رہنما شامل تھے۔

ملاقات کے بعد عمران خان نے سردار آصف کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سردار صاحب کو پی ٹی آئی میں پھر سے خوش آمدید کہتا ہوں، پہلے کچھ غلط فہمیاں ہوئیں کیونکہ پارٹی ارتقا کے عمل میں تھی

مزید خبریں

بہاولپور(عبدالقدوس): بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ میںبہاولپو سفاکیت کی انتہاء ، باپ نے بیٹوں کے ساتھ مل کر بیٹی کو شادی/ رخصتی سے ایک دن پہلے ...

متحدہ عرب امارات میں جمعہ کی نماز ایک ہی وقت میں ادا کی جائے گی۔ 2 جنوری 2026 سے جمعہ کا خطبہ اور نماز دوپہر 12 بج کر 45 منٹ پر تمام مساجد میں ایک...

آپ کی راۓ