کیا امریکہ واقعی داعش کو سپورٹ کر رہاہے؟ جانئے

609

سابق افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ امریکاداعش کو افغانستان میں پھلنے پھولنے کا پورا موقع دے رہا ہے۔

کابل میں ایک انٹرویومیں سابق افغان صدرکاکہنا تھا کہ 2سال سےافغان عوام نقصانات پرچیخ رہےہیں،انکےلئےکچھ نہیں کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ امریکانےداعش کو مدرآف آل بمزگرانےکی وجہ بنایا،آچن میں حملےکےدوسرےہی روزداعش نےدوسرےافغان ضلع پرقبضہ کرلیا۔

حامد کرزئی کا کہنا تھا کہ پراسیکیوٹرعالمی عدالت انصاف کی افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات کےمطالبےکاخیرمقدم کرتاہوں،میرےدورحکومت میں بھی افغان،امریکاسمیت دیگر فورسز نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی۔

سابق افغان صدر نے مزید کہا کہ جنگی جرائم کی تحقیقات میں ہرقسم کی مددکروں گا۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ