عمران خان آج تونسہ شریف میں جلسہ کریں گے

682

تحریک انصاف آج تونسہ شریف میں جلسہ عام کررہی ہے،جلسہ گاہ میں تیاریاں مکمل کر لی گئیں ، عمران خان جلسے سے خطاب کریں گے ۔

تونسہ شریف میں 80 کینال پر مشتمل کمال پارک میں 120فٹ لمبا اسٹیج تیار کیا گیا ہے ،تحریک کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ پارک میں 10ہزار کے قریب کرسیاں لگائی گئی ہیں۔

جلسہ گاہ میں خواتین کارکنوں کے لئے الگ انٹری گیٹ اور اسٹیج کے بلکہ سامنے بیٹھنے کےلئے کرسیاں لگا ئی گئی ہیں تاکہ کسی بھی بدنظمی سے بچا جا سکے۔

دوسری جانب تونسہ شہرکو پارٹی پرچموں سےسجا دیا گیاہے ، شہر کے داخلی وخارجی راستوں پر خیر مقدمی بورڈ آویزاں کئے گئے ہیں ، تاخیر کی صورت میں لائٹنگ کے انتظامات بھی مکمل ہیں۔

مزید خبریں

بہاولپور(عبدالقدوس): بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ میںبہاولپو سفاکیت کی انتہاء ، باپ نے بیٹوں کے ساتھ مل کر بیٹی کو شادی/ رخصتی سے ایک دن پہلے ...

متحدہ عرب امارات میں جمعہ کی نماز ایک ہی وقت میں ادا کی جائے گی۔ 2 جنوری 2026 سے جمعہ کا خطبہ اور نماز دوپہر 12 بج کر 45 منٹ پر تمام مساجد میں ایک...

آپ کی راۓ