
سینئر رہنما پیپلز پارٹی ندیم افضل چن سےرہنما پی ٹی آئی نورعالم خان نے وفد کےہمراہ ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا تھا۔
ندیم افضل چن نےگزشتہ دنوں پیپلزپارٹی سینٹرل پنجاب کےسیکرٹری جنرل سےعہدےسےاستعفیٰ دیاتھا ، تاہم پیپلزپارٹی کی قیادت نے ندیم افضل چن کا پارٹی عہدے سے استعفیٰ قبول نہیں کیا۔
دونوں رہنماؤں میں ملاقات ندیم افضل چن کی رہائش گاہ پر ہوئی۔