پرویز مشرف متبال لیڈر اور خواجہ سعد رفیق کا جواب

548

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پرویزمشرف کو متبادل لیڈر کے طور پر سامنے لانے کی کوششیں بری طرح ناکام ہوں گی۔

ن لیگی رہنما سعد رفیق نے کہا کہ سیاسی جماعتیں بنانےاور توڑنے کامشغلہ ترک کرنا ہوگا،قومی سیاست کا فیصلہ ایوانوں میں نہیں گلیوں،بازاروں میں ہی ہوگا۔انہوں  نے کہا کہ ایم کیوایم اورپی ایس پی کاانجنیئرڈ ملاپ 24 گھنٹےمیں ناکام ہوا۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ