
مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے ویتنام میں جاری آسیان رہنماؤں کے اجلاس کے آغاز میں ہاتھ ملایا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ولادی میر پیوٹن کے کندھے پر تھپکی دی اور دونوں کے درمیان مختصر خوشگوار الفاظ کا تبادلہ ہوا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جاری کی گئی وڈیو میں ٹرمپ کو دوستانہ انداز میں پیوٹن کا کندھا تھپکتے، ہلکی پھلکی گفتگو اور مصافحہ کرتے دکھایا گیاہے۔
اس سے قبل وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا تھا کہ امریکی اور روسی صدور کے درمیان کوئی ملاقات متوقع نہیں ہے۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...