ابوظہبی:دنیا کا پر کشش ثقافتی ورثہ

513

ابوظہبی میں دنیا کے سب سے پر کشش ثقافتی ورثے پر مشتمل میوزیم کھلنے کیلئے مکمل طور پر تیار ہے۔
جمعرات کو میوزیم کے افتتاح سے قبل ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ پیش کیا گیا۔لوور ہاؤس نامی یہ میوزیم 600آرٹ ورکس پر مشتمل ہے جسے 11نومبر کو عام عوام کے لئےکھولا جارہا ہے۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ