
بابا گرونانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے بعد 2326سکھ یاتری لاہور سے خصوصی ٹرین کے ذریعے بھارت واپس چلے گئے۔
ڈھائی ہزارکے قریب سکھ یاتری بابا گرونانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لئے 10روز قبل پاکستان آئے تھے، واپسی کے موقع پر یاتریوں کا کہنا تھا کہ پاکستانی عوام اور حکومت نے پرتپاک مہمان نوازی اور محبت سے نوازہ ہے کہ بار بار آنے کو جی چاہتا ہے۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...