
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے اعلان کیا ہے کہ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم اگلے سال مارچ میں پاکستان کا دورہ کرے گی جس میں وہ تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی۔
لاہور میںگفتگو کرتے ہو ئے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے بتایا کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے درمیان سیریز کھیلنے کیلئے پانچ سال کا معاہدہ بھی طے پا گیا ہے۔
نجم سیٹھی نے کہا کہ معاہدے کے مطابق میچز پاکستان اور امریکا میں بھی کھیلے جائیں گے۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...