پاکستان اور پاکستان مسلم لیگ نواز ایک دوسرے کیلئے لازم و ملزوم ہیں : سعد رفیق

820

خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ن لیگ اورپاکستان ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم ہیں، آئین کا دفاع، عوام کے حقِ حاکمیت کا تحفظ ہمارا اولین فرض ہے۔

سعد رفیق کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی، ترقی آئین کی حکمرانی، جمہوریت کے تسلسل سے مشروط ہے۔ سازشیں، جبر اور فیصلے ن لیگ اورنواز شریف کو قوم کی خدمت سے نہیں روک سکتے۔

وزیر ریلوے نے لیگی کارکنوں کو مخاطب کرتے ہوئےکہا کہ وہ جدوجہد کے اگلے مرحلے کے لیے اپنے آپ کو تیار کریں۔ عام انتخابات کے التوا کی کوششیں ناکام بنائیں گے

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ