
- وفاقی حکومت کی مشترکہ مفادات کی کونسل میں بڑی تبدیلی،حکومت نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو مشترکہ مفادات کونسل سے ہٹادیا ، ان کی جگہ وزير داخلہ احسن اقبال کو مشترکہ مفادات کونسل کا رکن مقرر کردیا گیا ہے۔
صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر وزیر خزانہ کو رکنیت سے ہٹانے کی منظوری دے دی، وزیر خزانہ کی جگہ وزیر داخلہ اب مشترکہ مفادات کونسل میں فیڈریشن کےرکن ہوں گے۔
وزیر داخلہ کو مشترکہ مفادات کونسل کا رکن مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...