پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن غیر قانونی اور غیر آئینی

600

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دینے کے معاملے پر دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

واضح رہے کہ 22 جون کو الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو صوابی سے تعلق رکھنے والے پارٹی کے سابق رہنما یوسف علی نے چیلنج کیا تھا۔

درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا کہ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن غیر قانونی اور غیر آئینی ہیں، الیکشن کمیشن ان انتخابات کو کالعدم قرار دے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ