ہمارا پیغام پورے پاکستان میں پھیل رہا ہے

720

مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ہمارا پیغام پورے پاکستان میں پھیل رہا ہے اور 2023 میں پی ایس پی پورے پاکستان میں ہو گی۔
کراچی میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ اگر عوام نے ہمیں منتخب کیا تو ہم اختیارات اور وسائل کا رونا نہیں روئیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم ان لوگوں کی آواز بن رہے ہیں جن کی کوئی آواز نہیں ہیں، لوگ منتخب ہو کر اسمبلیوں میں چلے جاتے ہیں لیکن عوام کے مسائل حل نہیں ہوتے

مزید خبریں

آپ کی راۓ