رونگیابحران:تحقیقات کے نتائج

593

 

میانمارکی فوج نے رونگیا کے بحران کے بارے میں کی جانے والی اندرونی تحقیقات کے نتائج جاری کر دیے ہیں جن کے مطابق اسے الزامات سے بری الزّمہ قرار دیا گیا ہے۔
اس نے رونگیا کے قتل، ان کے گھروں کو جلانے، عورتوں کو ریپ کرنے اور سامان چرانے کی تردید کی ہے۔
یہ نتائج شواہد سے متضاد ہیں، جب کہ اقوامِ متحدہ نے کہا ہے کہ یہ بحران’نسل کشی کی نصابی مثال’ ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ