فیصلے کی توقع جلد نہ رکھی جائے: عدالت

570

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور اسی جماعت کے سیکریٹری جنرل جہانگیر خان ترین کی نااہلی سے متعلق دائر کی گئی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔
عدالت کا کہنا ہے کہ یہ توقع نہ رکھی جائے کہ ایک دو روز میں ان درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا جائے گا اور عدالتِ عظمیٰ تمام مواد کا جائزہ لے کر ان درخواستوں پر فیصلہ سنائے گی

مزید خبریں

آپ کی راۓ