حکومت اپنی مدت سے پہلے ختم ہو جائیگی: عمران خان

713

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ہوسکتا ہے حکومت اپنی مدت سے پہلے ہی ختم ہوجائے، انتخابات میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ میں لوگ خود کو نواز شریف سے الگ کررہے ہیں ۔اگر نمبر کم ہوگئے تو ن لیگ کی حکومت ختم ہوجائے گی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر حکومت جاتی ہے تو 90دن میں انتخابات کرانے ہوں گے، انتخابات میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے

مزید خبریں

آپ کی راۓ