
سپریم کورٹ نے پاناما لیکس میں شامل تما م افراد کے خلاف امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی درخواست پر سماعت کے لیے بینچ تشکیل دے دیا۔
جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا دو رکنی بینچ 23 نومبر کو درخواست کی سماعت کرے گا۔
جسٹس مقبول باقر بھی مذکورہ بینچ کا حصہ ہوں گے۔
جماعت اسلامی پاکستان نے پاناما لیکس میں شامل تمام افراد کے خلاف کارروائی کی درخواست دائر کی تھی۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...