پیپلز پارٹی کی استعفوں کی دھمکی

674

دو اہم قوانین کی منظوری کے بعد پیپلز پارٹی نے عدالت سے نااہل ہونے والے کو پارٹی صدارت کے لیے بھی نااہل قرار دلوانے کے لیے کوششیں شروع کر دیں۔
پیپلز پارٹی نے اس حوالے سے بل پیش کرنے کی اجازت نہ ملنے پر قومی اسمبلی سے استعفے کی دھمکی دے دی۔
رکن قومی اسمبلی نوید قمر کہتے ہیں کہ ابھی استعفے کا ارادہ ظاہر کیا ہے، حکومت نے بل پیش نہ کرنے دیا تو استعفے دے بھی دیں گے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ