
پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہمیشہ عوام کی خدمت کو عبادت کا درجہ دیا، لیکن سیاسی شعبدہ بازوں نے عوام کی خدمت کی بجائے قوم کا وقت برباد کیا،2018 ءکے انتخابات میں عوام منفی سیاست کرنے والوں کویکسر مسترد کر دیں گے۔
لاہورمیں منتخب نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ جھوٹ اور بے بنیاد الزامات کی منفی سیاست کرنے والوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہیے، پاکستان ہمارا ہے اور ہم سب نے مل کراسے سنوارنا ہے۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...