کیپٹن جنید کی قبر پر پھول چڑھائے

672

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے باجوڑ میں شہید ہونے والے کیپٹن جنید کی قبر پر پھول چڑھائے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے شہید کیپٹن جنید حفیظ کے گھر بھی گئے اور اہل خانہ سے ملاقات کی ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کیپٹن جنید حفیظ کو 13 نومبر کو باجوڑ میں سرحد پار حملے میں شہیدکیا گیا تھا ، عظیم قربانی پر آرمی چیف نے ان کے اہل خانہ کو خراج عقیدت پیش کیا ۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ